ابنا: لی مارکیٹ کے قریب ٹمبر مارکیٹ میں لکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ نے 4 دکانوں کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے کر تباہ کردیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی مسلسل آگ بجھانے کی کوششوں جاری رکھیں جبکہ علاقہ مکین بھی اپنی مدد آپ کے تحت دکانوں سے سامان نکال کر آگ بجھا نے میں مصروف رہے۔ فائر بریگیڈ کی 16 گاڑیاں موقع پر موجود تھیں۔ اولڈ سٹی ایریا میں واقع یہ مارکیٹ 250دکانوں پر مشتمل ہے، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔
.......
/169